نگاہ پردہ سوز

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پردہ چیرنے والی نظر، ایسی نظر جو چھپی ہوئی چیزوں کو بھی پوری طرح دیکھ لے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پردہ چیرنے والی نظر، ایسی نظر جو چھپی ہوئی چیزوں کو بھی پوری طرح دیکھ لے۔